Monday, 17 September 2012

اے اللہ پاک تو ہر چیز پر قادر ہے اپنے فضل وکرم اور رحمت سے ہمیں دل کا سکون عطاء فرما دے ہمارے دلوں کو ، ہمارے زہنوں کو بدل دے ہمارے جسموں کو ہماری روحوں کو پاک کر دے ہمیں مکمل طور پر دین اسلام میں داخل کر دے اور ہمیں سچی ہدایت اور کامل ایمان عطاء کر اے اللہ ہماری تمام نیک دعائیں قبول فرما لے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین


No comments:

Post a Comment